انتیسواں سالانہ عرس مبارک، حضرت قبلہ میاں محمد عالم رح، 5 دسمبر 2015

الحمد للہ رب العٰلمین    والصلوۃ والسلام علیک سید المرسلین اللہ رب العزت کا خاص احسان کہ اُس پاک زات نے ہمیں اپنے پاک حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے کا شرف عطا فرمایا اور اولیاء اللہ سے عقیدت واحترام اور نسبت کے بندھن میں جوڑا۔ …

ختم خواجگان ماہ رمضان الکریم، دربار قبلہ میاں محمد عالم رح، 05 جولائ 2015

درود و سلام قبل از افطار اختمامی دعا: صاحبزادہ قبلہ میاں محمد اعجاز عالم نقشبندی صاحب تلاوت قرآن کریم: قاری رفیق نقشبندی نعت خوان: قاری رفیق نقشبندی ذکر الٰہی نعت خوان: محمد فیاض نقشبندی نعت خوان: طہماس