تقریبِ آغازِ ماہانہ ختم خواجگان،منجانب خلیفہ اکبر صاحب، باغبانپورہ،لاہور، 20 اپریل 2014

جناب میاں محمد اعجاز عالم نقشبندی صاحب کی صدارت میں ایک پر نور ختم خواجگان کی تقریب آغازِ ماہانہ ختم خواجگان، حضور قبلہ میاں محمد عالم رح کے خلیفہ سوئم، جناب حاجی اکبر صاحب، باغبانپورہ لاہورکے گھر میں منعقد ہوئ۔

اب سے ہر قمری ماہ کی تیسری اتوار کو جناب خلیفہ حاجی اکبر صاحب کے گھر میں ختم خواجگان کی تقریب منعقد ہو گی

اختمامی دعا: صاحبزادہ میاں محمد اعجاز عالم نقشبندی


عتیق اقبال: سوہنا ہے من موھنا ہے آمنہ تیرا لعل


چنری


محمد فیاض: کلام میاں محمد بخش رح


محمد فیاض: سارا پیار زمانے دا، اوہ دے پیار توں وار دیاں


محمد فیاض: صلو علیہ والہ


درود و سلام