تعارف – حضور قبلہ ولی کامل میاں محمد عالم رح

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم

dada-urs-2011-2

اللہ ربُ العزت کے محبوب نبی آخر الزماں صلی الله علیہ وسلم کی پیاری امت کے ایک ولی کامل ، زبدۃ العارفین، سید السالکین، پرتو نبوت، سایہ ذوالجلال، حامیِ دینِ متین، پیر طریقت، رہبر شریعت ، الحاج قبلہ حضرت میاں محمد عالم رح، نقشبندی، مجددی و قادری کا تذکرہ عالیشان۔

حضور قبلہ میاں محمّد عالم رح کی حیات مبارکہ و تعلیمات کا مطالع کیلیے یہاں کلک کریں